Surah Fatiha (سُورَةُ الْفَاتِحَةِ)
Surah Al-Fatiha is the first complete Surah revealed to Prophet Muhammad (S.A.W) in Makkah during the early years of Prophethood. It serves as the opening of the Holy Quran and is an essential part of every prayer.
سورت الفاتحہ وہ پہلی مکمل سورت ہے جو مکہ مکرمہ میں نبوت کے ابتدائی دور میں نبی کریم ﷺ پر نازل ہوئی۔ یہ قرآن پاک کا دیباچہ ہے اور ہر نماز کا لازمی حصہ ہے
Surah Baqrah (سُورَةُ الْبَقَرَةِ)
comprehensive guide for believers. The Prophet Muhammad (PBUH) emphasized its virtues by stating that Shaytan does not enter a house where this Surah is recited, and it also contains Ayat al-Kursi, which offers immense spiritual protection.
سورہ بقرہ قرآن مجید کی دوسری اور سب سے طویل سورت ہے جو مومنین کے لیے مکمل ضابطہ حیات فراہم کرتی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے اس کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ جس گھر میں اس کی تلاوت کی جائے وہاں شیطان داخل نہیں ہوتا، اور اسی سورت میں آیت الکرسی بھی شامل ہے جو کہ عظیم ترین آیت اور بہترین حفاظتی حصار ہے۔
Divided by Parts (respectively)
Part:1
Part:2
Part:3
Part:4
Part:5
Part:6
Surah Rahman (سُورَةُ الرَّحْمٰنِ)
Surah Ar-Rahman is known as the "Beauty of the Quran" (Arus al-Quran). It beautifully highlights the endless blessings and mercy of Allah, repeatedly asking the famous question, "So which of the favors of your Lord would you deny?"
سورہ رحمن کو قرآن کی زینت کہا جاتا ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنی بے شمار نعمتوں اور رحمتوں کا تذکرہ نہایت خوبصورت انداز میں کیا ہے۔ اس سورت میں اللہ تعالیٰ بار بار یہ سوال پوچھتا ہے کہ "تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟" اس کی تلاوت دل کو سکون فراہم کرتی ہے اور اللہ کا شکر گزار بننے کی ترغیب دیتی ہے
Surah Al-Jinn (سُورَةُ الْجِنِّ)
Surah Al-Jinn is the 72nd chapter of the Quran. It describes a group of Jinn who heard the recitation of the Quran and immediately recognized its truth, embracing Islam. It emphasizes that the message of the Quran is for all of Allah's creations, including both humans and Jinn.
سورہ جن قرآن مجید کی 72 ویں سورت ہے۔ اس میں جنات کے ایک گروہ کا تذکرہ ہے جنہوں نے قرآن کی تلاوت سنی اور فوراً اس کی حقانیت کو پہچان کر اسلام قبول کر لیا۔ یہ سورت واضح کرتی ہے کہ اللہ کا پیغام انسانوں اور جنات دونوں کے لیے ہے
